آصف علی زرداری 100

پہلے بھی جو ہوا پارلیمنٹ نے کیا اب بھی پارلیمنٹ کرے گی، آصف زرداری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)حکومتی اتحاد کے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلے بھی جو ہوا پارلیمنٹ نے کیا اب بھی پارلیمنٹ کرے گی۔

پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہوتے ہوئے صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ آپ نے پہلے بھی اٹھارہویں ترمیم دی، مزید کیا اقدام کریں گے جس پر آصف زردری نے کہا کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی، ہم نے صرف ایڈوائز کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں