لاہور (تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ ، فورتھ اور فائنل پروفیشنل سیکنڈ اینول 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
136