پروفیسر آصف بشیر 276

پروفیسر آصف بشیر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات

لاہور(زاہد انجم سے) پروفیسر آصف بشیر کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا اس موقع پر ینگ کنسلٹنٹ ایسوسیشن اور ینگ نیورو سرجیکل فارم کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اسد شاہ نے کہا کہ یہ گورنمنٹ کا بہت ہی اچھا اقدام ہے اور ہم امید کرتے ہیں کے اس کے نتیجے میں نیورو سرجری کے شعبہ میں بہتری آئے گی۔
پروفیسر آصف بشیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں