پاکستان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ سترہ ستمبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا

راولپنڈی (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 17ستمبر کو راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ، شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تین میچز 17، 19 اور 21 ستمبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز 25 ستمبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوں گے۔