وزیر اطلاعات 101

پارٹی کال کے بغیر عوام نے مریم نواز کا والہانہ استقبال کر کے ثابت کیا ہے قوم کس کے ساتھ ہے؟ ،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ! پارٹی کال کے بغیر عوام نے مریم نواز کا والہانہ استقبال کر کے ثابت کیا ہے کہ قوم کس کے ساتھ ہے۔ہفتہ کو وزیر اطلاعات نے اپنے بیان میں کہاکہ عوام جان چکے ہیں کہ موجودہ مہنگائی، بے روزگاری، معاشی بدحالی کا ذمہ دار فارن ایجنٹ ہے۔ انہوںنے کہاکہ توشہ چور کے جھوٹ کا عوام نے جواب دیا ہے، شکریہ پاکستان۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں