مریم اورنگزیب 194

ووٹ کو عزت دو نے ہی عمران کو پارلیمان سے باہر پھینکا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو نے ہی عمران صاحب کو پارلیمان سے اْٹھا کر باہر پھینکا ہے۔فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے نے فواد چوہدری کو مخاطب ہو کر کہا ہے کہ کوئی شرم، کوئی حیا! آنکھیں کھولیں، فتح جنگ میں عوام کا سمندر آپ کے منہ پر طمانچہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں