عطا اللہ تارڑ 17

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی سندھ ٹی وی کی 22 ویں سالگرہ پر انتظامیہ اور ورکرز کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سندھ ٹی وی کی 22ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اور انتظامیہ اور ورکرز کو مبارکباد دی۔ جمعرات کویہاں وفاقی وزیر اطلاعات نے سندھ ٹی وی کی کامیابیوں اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر پرنسپل انفارمیشن آفیسر رئیسہ عادل بھی موجود تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں