وزیرِ اعظم شہباز شریف 108

وزیر اعظم کا برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے برازیل کے صدرلولا ڈا سلوا کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم نے ” ایکس” پر اپنے پیغام میں برازیل کے صدر، جو سرجری کے بعد صحت یاب ہورہے ہیں، کی مکمل صحت یابی کیلئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم برازیل کے صدر اور عوام کیلئے دعاگو ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں