مریم نواز 109

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی کل بدھ کو سرگودھا متوقع آمد پر اداروں کو الرٹ کر دیا گیا

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی کل بدھ کو سرگودھا متوقع آمد پر اداروں کو الرٹ کر دیا گیا۔

زرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کل بدھ کے روز متوقع آمد پر یونیورسٹی میں سکالرز شپ پروگرام کے تحت طلبا و طالبات میں سکالرز شپ تقسم کریں گئیں اور ڈی ایچ کیو ہسپتال سے ملحقہ گورمنٹ نواز شریف انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کی زیر تعمیر بلڈنگ کا معائنہ کریں گئی .

اس موقع پر ان کے ہمراہ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان،وزیر مواصلات و قانون پنجاب بیرسٹر ملک صہیب احمد بھرتھ اور دیگر ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں