وزیراعظم شہباز شریف 85

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آزادپتن کے قریب بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے راولپنڈی سے پلندری جانے والی بس کو آزادپتن کے قریب پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نیجاں بحق ہونے والے افراد کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔وزیراعظم نے مقامی انتظامیہ کو لواحقین کے ساتھ مکمل تعاون اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں