شہباز اکمل جندران۔
علم میں آیا یے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پارلیمنٹ کو آگاہی کیاہے کہ کچے کے 465 ڈاکووں کے موبایل فون بند اوران کی سمز بلاک کردی گیی ہیں۔
زرایع کا کہنا ہے کہ جن ڈاکووں کے نمبر بلاک کیے گییے ہیں ان میں یوٹیوبر ڈاکو شاہد لونڈ بلوچ اس کی برادری کےدیگر اور لادی گینگ کے لوگ بھی شامل ہیں اور شاہد لونڈ بلوچ مبینہ طور پر سوشل میڈیا کےزیادہ استعمال کی وجہ سے پابندی کی زد میں آیا ہے۔
پی ٹی اے نے پارلیمنٹ کو مزید آگاہی دی کہ مختلف شکایات پر سال 2023 اور24 میں مجموعی طور پر پانچ ہزار دو سو سےزاید سمز بند کی گی ہیں۔
جبکہ ساڑھے چارہزار IME نمبر بلاک کییےگییے ہیں اور20 ہزار نمبروں کو وارننگ دی گیی ہے