مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی

مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،پاکستان آرمی کے چاک و چوبند دستے نے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہورمیں پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان آرمی کے چاک و چوبند دستے نے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لئے۔

مزار اقبال پر پنجاب رینجرز کی جگہ پاکستان آرمی کے دستے نے ذمہ داری سنبھال لیں۔