لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کل(پیر) کو آزاد کشمیر ( باغ )میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ مسلم لیگ(ن) کی مقامی تنظیم کی جانب سے جلسے کے لئے تیاریوںکوحتمی شکل دیدی گئی ہے ۔
اشتہار
58
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









