لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید 246

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق کمانڈ تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہوئی جس میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کمان نئے کورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے حوالے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں