لاہور بورڈ 102

لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز نہم جماعت کے نتائج کا اعلان کل کرینگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چرڈز کی ویب سائٹس پر اپ لوڈ کئے جائیں گے، امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے نتائج معلوم کر سکیں گے، بورڈز کی جانب سے نتائج جاننے کیلئے خصوصی ایس ایم ایس سروس دوبارہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ لاہور بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات میں 2 لاکھ سے زیادہ بچوں نے شرکت کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں