لاہور جنرل ہسپتال 124

لاہور جنرل ہسپتال سیکورٹی ان ایکشن جیب تراش رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

لاہور (زاہد انجم سے) لاہور جنرل ہسپتال سیکورٹی ان ایکشن جیب تراش رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ملزم وقار احمد محلہ سلامت پورہ قصور کا نکلا ملزم عادی جیب تراش مختلف تھانوں میں20 مقدمات درج ہیں پولیس ملزم کے خلاف تھانہ کوٹ لکھپت میں مقدمہ درج تفتیش شروع کردی ہے
 جیب تراش

 جیب تراش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں