سیف الملو ک کھو کھر

لاہور،سیف الملو ک کھو کھر کی جانب سے کھو کھر پیلس میں جشن آزادی کا کیک کا ٹنے کی پروقار تقریب منعقد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستا ن مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سا بق صو با ئی وزیر ملک سیف الملو ک کھو کھر کی جانب سے کھو کھر پیلس میں جشن آزادی کا کیک کا ٹنے کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں سابق چیئر مین اعظم بھٹہ نمبرداد ، چو ہدری ا مین ، نبیلہ یا سمین ، زاہدہ اظہر سمیت حلقہ کہ عوام نے کثیر تعدا د مٰن شرکت کی ۔

اس مو قع پر تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ملک سیف الملو ک کھو کھر کا کہنا تھا کہ آج کا دن ہمیں اپنے بڑوں کی قربا نیو ں کو یا د رکھنا چا ہیے اور اپنی آنے والی نسل کو اس دن کے منا نے کے سا تھ ساتھ اس کی اہمیت کے با رے میں بھی اگا ہی فرا ہم کر نی چا ہیے انہو ں نے کہا کہ میں اس مو قع پر خوشی منا نے کے سا تھ ساتھ پا ک فوج کو بھی سلا م پیش کر تا ہو ں جن کی قر با نیو ں سے ہما را ملک قائم دا ئم ہیں ہما ری فوج ہما ری شا ن ہے ۔

انہو ں نے کہا ہم اللہ کا شکر ادا کر تے ہیں جس نے ہمیں آزاد وطن کی نعمت سے نوا زا آزادی سے بڑی کو ئی نعمت نہیں ہے انہو ں نے کہا کہ ہمیں اپنے کشمیری بھا ئیو ں کے لئے بھی دعا کر نی چا ہیے کہ اللہ ان کو آزادی نصیب کرے جن کی کئی نسلیں اس آزادی کی جنگ کی بھینٹ چڑ ھ گئیں ہیں ۔ تقریب میں کیک کا ٹنے کے بعد ملی نغمہ بھی گا ئے گے اور ملک کی سلا متی کہ لئے دعا بھی کی گئی۔۔۔