صدر مملکت عارف علوی 199

فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر صدر کا اظہار تشویش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے ہوئے تشدد پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتی ہے۔اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ بین الاقوامی برادری فریقین کو لڑائی مزید بڑھانے سے روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں