پی سی بی

عید تعطیلات کے باعث پی سی بی کے دفاتر منگل سے جمعرات تک بند رہیں گے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)عید الضحٰی کی تعطیلات کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر منگل سے جمعرات تک بند رہیں گے۔

اعلامیہ کے مطابق تمام ملازمین کو جمعہ کے روز گھروں سے کام کرنے کی ہدایات کی گئی ہے. اس دوران صرف قومی کرکٹ ٹیم سے متعلق انکوائری کی جاسکے گی اس سلسلے میں ابراہیم بادیس سے 00923454743486واٹس ایپ پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔