عمر سرفراز چیمہ 186

عمر سرفراز چیمہ نئے گورنر پنجاب مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کردیا گیا ہے ۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ عمر سرفراز چیمہ پاکستان تحریک انصاف سے 1996 سے وابستہ اور بانی رہنماوں میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات بھی رہے ہیں۔ انہوں نے 1997، 2002 اور 2004 میں پارٹی ٹکٹ سے الیکشن لڑا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں