عالمی مارکیٹ 174

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں17ڈالرز کا اضافہ، مقامی مارکیٹوں میں بھی تولہ 100روپے مہنگاہوگیا

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں17ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1820 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت100روپے اضافہ سے 1لاکھ26ہزار250اوردس گرام سونے کی قیمت86روپے اضافہ سے 1لاکھ8ہزار239 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1460 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں