صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیس کی سماعت کل ہو گی مئی 21, 2023May 21, 2023 فیس بک ٹویٹر گوگل پلس لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیس کی سماعت کل کے روز ہو گی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کوعمران ریاض کی بازیابی کیلئے آج 22 مئی تک مہلت دے رکھی ہے۔