صادق خان 108

صادق خان تیسری بار لندن کے میئر کا انتخاب لڑیں گے

لندن( رپورٹنگ آن لائن)صادق خان تیسری بار لندن کے میئر کا انتخاب لڑیں گے۔ لیبر پارٹی نے صادق خان کو 2024 کے میئر لندن کے الیکشن کا امیدوار چن لیا ہے۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق صادق خان پہلی بار 2016 اور دوسری بار 2021 میں میئر لندن منتخب ہوئے۔ صادق خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لندن کا میئر ہونا دنیا کی سب سے بہترین نوکری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں