ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب

شہر کی تمام بڑی شہرائیں ٹریفک کے لیے کلیئر ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہا کہ شہر کی تمام بڑی شہرائیں ٹریفک کے لیے کلیئرہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے جاری کردہ پیغام میں سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے لکھا کہ شہر کی تمام بڑی شہرائیں ٹریفک کے لیے کلیئرہیں جبکہ تمام انڈر پاسز بھی پانی سے کلیئر ہیں۔