نواز شریف

شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کی ۔

اس موقع پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاک بھارت کشیدگی سمیت دیگر اہم امور پر نواز شریف کو بریفنگ دی۔