فی تولہ سونا 12

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سونےکی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 11ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہونے سے نئی عالمی قیمت 4ہزار 111ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ Wildlife

عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج کاروباری ہفتے کے آخری دن 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 100روپے (1100 روپے) کے اضافے سے نئی قیمت 4لاکھ 33ہزار 536روپے کی سطح پر آگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں