سعودی ولی عہد شہزادہ محمد 105

سعودی ولی عہد کے دورہ بھارت کے آغاز پر شاندار استقبالیہ تقریب

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن )نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہندوستان میں اپنے سرکاری دورے کا آغاز ایک شاندار استقبالیہ تقریب سے کیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں