فواد چوہدری 119

سعد رفیق اور اعظم نذیر تارڑ کو ان غیر ضروری گرفتاریوں سے آگاہ کیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعد رفیق اور اعظم نذیر تارڑ کو ان غیر ضروری گرفتاریوں سے آگاہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ وزیر قانون نے یقین دلایا ہے کہ تمام گرفتار کارکنان کو فی الفور رہا کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں