آئی سی سی 18

سری لنکا کے پرابتھ جیسوریا کو آئی سی سی نے تنبیہ جاری کردی

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)سری لنکا اور بھارت کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے پرابتھ جیسوریا کو آئی سی سی نے تنبیہ جاری کردی۔

دوسرے دن کھیل کے اختتام پرپرابتھ جیسوریا نے آئوٹ ہونے کے بعد بانڈری لائن پربلامارا۔پرابتھ جیسوریا کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا۔خیال رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں اب تک تین کھلاڑیوں کوسزائیں ہوچکی ہیں۔اس سے قبل یشسوی جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو کو بھی جرمانہ ہوچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں