یوتھ لون پروگرام

زکوة کٹوتی کے سلسلہ میں بینکس پیر کے روز بند رہیںگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) زکوة کٹوتی کیلئے ملک بھر میں بینکس دو رمضان المبارک بروز (پیر) کو بند رہیں گے۔

اعلامیے کے مطابق تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے عوام سے لین دین کے)دفتر میں حاضر ہوں گے۔