روپے 15

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 75 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں