جسٹس فائز 196

جسٹس فائز سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جسٹس قاضی فائز عیسی سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔ جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی ہیئت تبدیل ہوگئی۔

جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔ جج کی ریٹائرمنٹ سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کمپوزیشن بھی تبدیل ہو گئی جس کے نتیجے میں جسٹس قاضی فائز عیسی جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں