ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن میں کیریئر کا آخری میچ ہار گئیں

نئی دہلی (ر پورٹنگ آن لائن)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن میں اپنا مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل ہارگئیں۔اس ناکامی کے ساتھ یہ میچ آسٹریلین اوپن میں ان کے کیریئر کا آخری میچ ثابت ہوا۔ ثانیہ مرزا نے 2022 سیزن کے بعد کھیل سے کنارہ کشی کا اعلان کررکھاہے۔

ملیبورن میں جاری ایونٹ کے مسکڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں ثانیہ اور راجیو رام کو چارچھ اور پانچ سات سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ 34 سالہ ثانیہ مرزا نے اپنے کیریئر میں ا?سٹریلین اوپن کے دو ڈبلز ٹائٹل جتنے کا اعزاز پایا ہے۔