وزیراعلی پنجاب 85

تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے’ مریم نواز شریف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ یہ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں

ان کے لشکر میں فرنٹ لائنز میں تربیت یافتہ دہشتگرد شامل ہیں جن کو انہوںنے پولیس اور ریاست پر حملہ آور ہونے کے لیے استعمال کیا ہے،کون سا ملک یہ برداشت کرتا ہے؟۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں