برائلر مرغی

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سے 428روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے 295روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 262روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی رہی ۔