فارمی انڈے 16

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے454روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سے313روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 245روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں