فارمی انڈے 17

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت22روپے کمی سے497روپے ، زندہ برائلر کی قیمت15روپے کمی سے343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے15سے20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں