لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے453روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 313روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے214روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخ سے20 سے25روپے کلو زائد تک پرفروخت کیا جاتا رہا۔
اشتہار
16
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









