برائلر مرغی 113

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت22روپے اضافے سے 541روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے253روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں