برائلر گوشت کی قیمت میں20روپے کلو کمی 18/05/202418/05/2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 20روپے کمی سے 438روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 14روپے کمی سے302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے262روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related