لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت14روپے اضافے سے 468روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 268روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔









