فارمی انڈے 15

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید15روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید15روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر کی قیمت 10روپے اضافے سے358روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت268روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20سے30روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں