کرونا سے بچا وکی ویکسین 246

این سی اوسی کا ملک بھر میں 12 اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو بھی کرونا سے بچا وکی ویکسین لگانے کا فیصلہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 12 اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو بھی کرونا سے بچا وکی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پر اپنے بیان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ نے کہا کہ ویکسینیشن ڈرائیو تعلیمی اداروں میں شروع کی جائے گی۔ اس سلسلے میں طلبا کی آسانی کیلئے تعلیمی اداروں میں ہی سہولت دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں