امریکا 60

ایران کی امریکا، اسرائیل اور ان کے حمایتیوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران نے اپنے خلاف امریکا کی فوجی کارروائی کی صورت میں امریکا، اسرائیل اور ان کے حمایتیوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے مشیر علی شامخانی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کی طرف سے فوجی کارروائی ہوئی تو امریکا، اسرائیل اور ان کے حمایتیوں کو نشانہ بنائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں