وینزویلا 41

امریکا نے وینزویلا کی تیل صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے وینزویلا کی تیل صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں۔امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا تھا کہ وینزویلا کی تیل صنعت کے لئے جنرل لائسنس جاری کیا، نئے لائسنس سے حکومت کو معمول کی تیل ٹرانزیکشنز کی اجازت مل گئی،

تیل کی برآمد، فروخت، ترسیل اور ریفائننگ امریکی اداروں کیلئے ممکن ہو سکے گی۔محکمہ خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ وینزویلا میں سرمایہ کاری بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں