سہیل آفریدی 21

‘آپ تیاری پکڑیں، میں تیار ہوں’، سہیل آفریدی کا لانگ مارچ سے سوشل میڈیا پر پیغام

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی کارکنوں کو اہم پیغام جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 4 اکتوبر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔

سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ آپ تیاری پکڑیں میں تیار ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں