مرزا شاھد سلیم بیگ

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاھد سلیم بیگ کا پریزن کمپلینٹ مینجمنٹ اینڈ مانیٹرنگ سٹم کا دورہ

جعفر بن یار

مرزا شاھد سلیم بیگ اپنے دفتر میں قائم پریزن کمپلینٹ مینجمنٹ اینڈ مانیٹرنگ سٹم کا اچانک دورہ کیا،آئی جی جیل نے کمپلینٹ سنٹر میں تعینات سٹاف سے گفتگو کی اور سٹم بارے پوچھا،آئی جی جیل نے سنٹر سے پنجاب کی مختلف جیلوں کے کیمروں کے ذریعے معائنہ کیا،
 کمپلینٹ سنٹر

مختلف جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس کو فون کر کے الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی .
 مرزا شاھد سلیم بیگ

آئی جی جیل مرزا شاھد سلیم بیگ نے سٹم کے معیار کو چیک کرنے کے لئے فرضی شکایت بھی درج کروائی،
مرزا شاھد سلیم بیگ نے سٹاف کے مسائل سننے کے بعد موقع پر ہی حل کرنے کے احکامات جاری کئے،

 مرزا شاھد سلیم بیگ

آئی جی جیل مرزا شاھد سلیم بیگ نے مینجمنٹ سٹم کی کارکردگی کو سراہا
ملازمین کی جانب سے سربراہ جیل خانہ جات سے ویکلی چھٹی کی درخواست کی گئی جس کو فوری طور پر منظور کر لیا گیا،
آخر میں میڈیا سنٹر کا دورہ بھی کیا گیا