سپر ٹیکس 141

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول ہو گئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے رقم ای ایف ایف قرض پروگرام کی دوسری قسط کے طور پر جاری کی۔

اسٹیٹ بینک نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نیرقم جاری کرنیکی منظوری 9 مئی کو دی تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں