کراچی (رپورٹنگ آن لائن )گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے رکن صوبائی اسمبلی محمد دانیال کے والد کے نمازہ جنازہ میں شرکت کی ۔
انہوں نے رکن صوبائی اسمبلی سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ گورنرسندھ نے مرحوم کی مغفرت ، درجا ت کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔
گورنر سندھ نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہوں ۔









