حمیرا ارشد 190

گلوکارہ حمیرا ارشد گھر میں گرکر زخمی ہوگئیں

لاہور (عکس آن لائن)معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد لاہور میں اپنے گھر میں گرکر زخمی ہوگئیں۔زخمی ہونے پر حمیرا ارشدکو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امدادکے بعد انہیں گھر بھجوا دیا گیا۔حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، چوٹ لگنے کے باعث ہاتھ میں تکلیف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں